Artwork

Inhalt bereitgestellt von Islampod. Alle Podcast-Inhalte, einschließlich Episoden, Grafiken und Podcast-Beschreibungen, werden direkt von Islampod oder seinem Podcast-Plattformpartner hochgeladen und bereitgestellt. Wenn Sie glauben, dass jemand Ihr urheberrechtlich geschütztes Werk ohne Ihre Erlaubnis nutzt, können Sie dem hier beschriebenen Verfahren folgen https://de.player.fm/legal.
Player FM - Podcast-App
Gehen Sie mit der App Player FM offline!

پاکستان کی نئی حکومت، امریکہ اور پاکستانی فوجی قیادت میں موجود امریکی ایجنٹوں کی آشیرباد سے پاکستان کو تباہ حال کر دے گی

7:22
 
Teilen
 
Manage episode 405769634 series 3253429
Inhalt bereitgestellt von Islampod. Alle Podcast-Inhalte, einschließlich Episoden, Grafiken und Podcast-Beschreibungen, werden direkt von Islampod oder seinem Podcast-Plattformpartner hochgeladen und bereitgestellt. Wenn Sie glauben, dass jemand Ihr urheberrechtlich geschütztes Werk ohne Ihre Erlaubnis nutzt, können Sie dem hier beschriebenen Verfahren folgen https://de.player.fm/legal.

پریس ریلیز

4 مارچ 2024 کو امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا، "جمہوری پاکستان، امریکہ- پاکستان کے مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے، اور نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی حکومت کے ساتھ ہمارے روابط ان مشترکہ مفادات کو آگے بڑھانے پر مرکوز رہیں گے۔" امریکہ، فوجی قیادت میں موجود اپنے ایجنٹوں کے ذریعے پاکستان پر مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔ پاکستان کو معاشی طور پر آئی ایم ایف کی شرائط اور مداخلت، بھاری سودی ادائیگیوں، کمر توڑ ٹیکسوں اور مفلوج کردینے والی مہنگائی کے ذریعےتباہ حال کر دیا جائے گا۔ ہندو ریاست کے ساتھ تعلقات کو نارملائز کرنے کے لیے پاکستان کو سیکیورٹی ضروریات کے لحاظ سے ذلت آمیز مقام پر لایا جائے گا، تا کہ خطے میں ہندوریاست کےثقافتی، اقتصادی اور فوجی تسلط کو یقینی بنایا جائے۔ جب سے امریکہ نے پاکستان کی فوج کو اپنے ایجنٹوں کے ذریعے کنٹرول کیا ہے، یہ حکومت بھی تب سے آنے والی ہر حکومت کی مانند ہی ہے۔ نئی حکومت کی ریڈ لائن امریکی احکامات کی نافرمانی، اور ملک کے حقیقی حکمرانوں کے ساتھ تصادم ہیں، جو کہ انتہائی بدعنوان جرنیلوں کا ایک منتخب ٹولہ ہے، جنہوں نے اپنی دنیا کے لیے ملک اور اپنی آخرت کو بیچ ڈالا ہے۔

اے پاکستان کے مسلمانو! اب ہم "ووٹ کو عزت دو" کے جملے کا پورا مطلب جانتے ہیں۔ جمہوریت میں ووٹ کا مقصدصرف پاکستان میں امریکی استعماریت کو جاری رکھنا ہے۔ جمہوریت کے ذریعے تبدیلی کی امیدمحض دھوکا ہے۔ بھر پور "احتجاجی ووٹ" کے باوجود واضح ناکامی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ جمہوریت کے ذریعے تبدیلی ممکن ہی نہیں ہے۔ جب تک جمہوریت کی حکمرانی رہے گی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ اس وقت تک کوئی تبدیلی نہیں آئے گی جب تک فوج میں امریکی ایجنٹ موجود ہیں، جو احتیاط سے ایسے سیاسی رہنماؤں کا انتخاب کرتے ہیں جو ان کے ساتھ غداری، بے وفائی اور دھوکہ دہی میں شامل ہوں گے۔ جہاں تک ملک سے بھاگنے کا آپشن ہے، تو یہ 250 ملین لوگوں کا حل نہیں ہے۔ لہٰذا ہم پر تبدیلی کا راستہ واضح ہونا چاہئے۔ تبدیلی اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے نازل کردہ وحی کے ذریعے حکمرانی ہے۔ تبدیلی ان لوگوں کے ذریعے ہے جو قرآن اور سنت نبویﷺ کے مطابق حکمرانی کے لیے جدوجہد کرتے ہیں۔ تبدیلی دین کے لیے اہل اقتدار سے نصرۃ حاصل کرنے سے ہوتی ہے۔ آئیے، اپنی مایوسی کو دور کریں اور تبدیلی کے راستے پر توجہ دیں۔ ہم میں سے ہر ایک کو یہ مطالبہ کرنا چاہیے کہ مسلح افواج میں ہمارے بیٹے اپنی قیادت میں موجود غداروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں اور نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے دوبارہ قیام کے لیے حزب التحریر کو نصرۃ دیں۔

اے افواج پاکستان کے مسلمانو! پاکستان کئی دہائیوں سے کرپٹ فوجی قیادتوں سے دوچار ہے۔ اور یہی حال پوری امت اسلامیہ کا ہے۔ ان لوگوں کا حال دیکھیں جن کی حفاظت کی آپ نے قسم کھائی ہے۔ امت محمدﷺ کا حال دیکھیں کہ جس کا حصہ بنا کر اللہ تعالیٰ نے آپ کو عزت بخشی ہے۔ امت اسلامیہ کو اس کے دشمنوں نے کچل کر رسوا کردیا ہے،لیکن آپ اپنی امت کو اس تباہ کن صورتحال سے نکالنے کے لیے احکامات کا انتظار کررہے ہیں، جو کبھی بھی غدار قیادت کی جانب سے نہیں آئیں گے۔ جنگ شروع ہو چکی ہے اور آپ نے ابھی تک اس میں شمولیت اختیار نہیں کی ہے۔ یہ تجزیہ کرنے یا مستقبل کی پیشین گوئی کرنے کا وقت نہیں ہے۔ یہ مستعفی ہونے یا ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی کرنے کا وقت نہیں ہے۔ یہ اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے احکامات کے مطابق عمل کرنے کا وقت ہے۔ اپنی بے عملی کو جھٹک دیں اور انصارؓ کے نقش قدم پر چلیں، جنہوں نے رسول اللہ ﷺ کا ساتھ دیا تھا۔ یہ انصارؓ ہیں جو کسی بھی مخلص فوجی افسر کے لیے تقویٰ کا نمونہ ہیں، وہ مخلص افسران جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے ملاقات سے ڈرتے ہیں۔ انصارؓ نے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نازل کردہ احکامات کے ذریعے حکمرانی کے قیام کے لیےاپنی نصرۃ فراہم کر کے اس دنیا کی آخرت کے بدلے تجارت کی۔ یہی آپ کو بھی کرنا چاہیے۔ انصارؓ نے ظالموں کی فوجوں کا مقابلہ کرتے ہوئے، فتح اور شہادت کی مسلسل جدوجہد کی۔ ان شاء اللہ آپ کو نبوت کے نقش قدم پر خلافت کے سائے تلے ایسا ہی کرنے کا موقع ملے گا۔

اے پاکستان کے مسلمانوں اور اس کی مسلح افواج! اسلامی دنیا میں ایک بہت بڑا سیاسی خلا ہے، لیکن اس خلا کو پُر کرنے کے لیے قابل قیادت کا فقدان ہے۔ 1953 سے، حزب التحریر نے پوری اسلامی دنیا میں، اور ہر ملک کے آبادی کے تمام حصوں میں انتھک کام کیا ہے۔ اس تمام عرصے میں اور ان تمام جگہوں پر حزب التحریر ہمیشہ ایک باخبر اور مخلص رہنما کا کردار ادا کرتی رہی ہے، جو کبھی گمراہی کے ساتھ گمراہ نہیں ہوتی۔ اس نے اپنی تمام سیاسی آراء قرآن اور سنت نبویﷺ سے اخذ کی ہے۔

  continue reading

123 Episoden

Artwork
iconTeilen
 
Alle Folgen

×
 
Loading …

Willkommen auf Player FM!

Player FM scannt gerade das Web nach Podcasts mit hoher Qualität, die du genießen kannst. Es ist die beste Podcast-App und funktioniert auf Android, iPhone und im Web. Melde dich an, um Abos geräteübergreifend zu synchronisieren.

Kurzanleitung